Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
سونے کی قیمت

سونے کی قیمتوں میں اضا فے کے بعد ایک بار پھرحیرت انگیز کمی، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500  روہے کمی کے بعد 95 ہزار 500 روپے ہوگئی  ہے جبکہ  دس گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کمی کے بعد 81876 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب  عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت27ڈالر گھٹ کر1735ڈالر ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر