Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

Now Reading:

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ
ڈالر کی قیمت

ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافہ

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر ناقابل یقین اضافہ ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 81 پیسے مہنگا ہوکر ڈالر 164.08 روپے سے تجاوز کرگیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 164.08 سے بڑھ کر 164.89 روپے پر بند ہوا ہے۔

آج 2 جون کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق چار روز میں ڈالر 4 روپے 8 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ ملکی قرضے 440 ارب روپے بڑھ گئے۔

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر ناقابل یقین اضافہ 

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل کورونا وائرس کے سبب جہاں دنیا بھر میں معاشی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں وہیں ڈالر کی قدر میں بھی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر