Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہائی اوکٹین کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی

Now Reading:

ہائی اوکٹین کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی
Petrol

Petrol

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ہائی اوکٹین کی قیمت میں فی لیٹر میں 15 روپے کمی کردی ہے۔

پی ایس او کی جانب سے عوام کے لئے خوشخبری، پی ایس او  نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے ایک اور قدم اٹھا لیا ہے۔

پی ایس او کی جانب سے ہائی اوکٹین کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا یگا ہے، ہائی اوکٹین کی قیمت میں کل 15 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 15 روپے کمی کے بعد ہائی اوکٹین کی قیمت142 روپے فی لیٹرہوگئی ہے۔

دوسری جانب نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر کا کہنا تھا کہ قانونی طور پر اوگرا یا وزارت خزانہ ایچ او بی سی (ہائی اوکٹین) کی قیمت متعین نہیں کرسکتیں، ہائی اوکٹین پیٹرول کی ضرورت سے زیادہ قیمت کی تحقیقات کے لیے اوگرا کو خط لکھا ہے جبکہ قانونی طور پر قیمت کو دیکھنا ریگیولیٹر کا کام ہے۔

Advertisement

انہوں ںے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کو طے کرنے کے طریقہ کار میں اصلاحات کی جائیں گی، بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ سے آئل کمپنیوں اور ریفائنریز کو نقصان ہوا ہے، اپنے نقصان کو پورا کرنے کیلئے اب آئل کمپنیز ضرورت سے زیادہ منافع کمانا چاہ رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر