Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیل مل ملازمین کی برطرفی سے حکومت کو کتنی بچت ہوگی؟

Now Reading:

اسٹیل مل ملازمین کی برطرفی سے حکومت کو کتنی بچت ہوگی؟
اسٹیل ملز ملازمین

Steel Mill

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹیل مل کے 9 ہزار کے قریب ملازمین فارغ ہوں گے جس سے حکومت کو تنخواہوں اور سود کی مد میں تقریباً 70 کروڑ روپے ماہانہ کی بچت ہوگی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 سال سے پاکستان اسٹیل ملز کی پیداوار صفر ہوگئی ہے، بند اسٹیل ملز کے ملازمین کو 35 ارب روپے تنخواہوں کی مد میں ادائیگی کی جاری ہے جبکہ ماضی میں پاکستان اسٹیل مل کو 90 ارب کا بیل آؤٹ پیکج دیا گیا مگر اسٹیل مل چل نہ سکی۔

انہوں  ںے مزید کہا کہ اسٹیل مل پیپلزپارٹی کے دور میں منافع سے خسارے میں گئی اور ن لیگ کے دور میں پاکستان اسٹیل کو 2015 میں بند کر دیا گیا تھا۔

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پاکستان اسٹیل مل کا قرضہ 230 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے اسٹیل ملز کے ملازمین کو گولڈنگ ہینڈ شیک دے کر فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس عمل کو تیز سے تیز کیا جارہا ہے جبکہ دوسری اسٹیل ملز کے ملازمین کا احتجاج جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر