Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

Now Reading:

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے
سونے کی قیمت
Advertisement

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونا ملک کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، فی تولی سونا 800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ دس گرام سونا 686 روپے کے اضافے سے 93536 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر اضافے سے 1814 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونےکی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 9 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 93 ہزار 536 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

واضح رہے کہ آج ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی ہے۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 166.76 سے کم ہوکر 166.58 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ہے؟ بڑی خبر آگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر