Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی برآمدات میں اضافہ

Now Reading:

پاکستان کی برآمدات میں اضافہ
Trade deficit to be decreased by 14.7 percent in Pakistan

ادارہ شماریات نے گزشتہ ماہ کی ملک سے ہونے والی برآمدات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق ماہ جولائی میں پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات نے گذشتہ ماہ کی تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ پاکستان کی برآمدات میں 6.10 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

گزشتہ ماہ  پاکستان سے تمباکو 137 فیصد۔ جبکہ مصالحہ جات 45 فیصد  برآمد کیئے گئے جبکہ رپورٹ کے مطابق قیمتی پتھر 123 فیصد جبکہ فرنیچر کی برآمد تقریبا 100 فیصد بڑھی ہے۔

حکومت کے 2 سال مکمل، بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، مشیر خزانہ

ترپال ٹینٹ میں  155 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ میں 14.40 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

اس دوران چمڑے کی مصنوعات کی برآمد 74 فیصد  اضافہ رہکارڈ کیا گیا  جبکہ فارماسیوٹیکل مصنوعات کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ ہوا  ہے۔

جولائی میں مچھلی 54 فیصد اور گوشت کی پیداوار 16 فیصد بڑھ گئی ہے اور کارپٹ میں  4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےجبکہ  کھیلوں کے سامان کی ایکسپورٹ میں 6.44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی حکومت کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ نے کہا کہ ہم نے قرض لے کر خود کو بہت کمزور کرلیا تھا، دوست ممالک نے آگے بڑھ کر ہماری مدد کی۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے 5 ہزار ارب روپے ماضی میں لیا گیا قرض ادا کیا، فیصلہ کیا تھا آزاد بنیاد پر پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے، 20 ارب ڈالر خسارہ کو کم کر کے 3 ارب کر دیا گیا۔

مشیر خزانہ نے کہا کہ حکومت نے برآمدات بڑھانے کیلئے مراعات دیں، رواں سال اسٹیٹ بینک سے کوئی قرض نہیں لیا، ٹیکسز کے نظام کو بہتر کرنےکی کوشش کی، ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی، صدر اور وزیراعظم ہاؤس کے فنڈز کم کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے کسی ادارے، کسی وزارت کو سپلیمنٹری گرانٹ نہیں دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک اور بڑی خبر
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی؛ ریکارڈ اضافہ
وزیر خزانہ نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
اسٹیٹ بینک سے بڑی خبر آگئی
گھروں میں سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر