Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی کے صرافہ بازار میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 341 روپے کمی کے بعد 99   ہزار 537 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 341 روپے کمی کے بعد 99 ہزار 537 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 19 ڈالر زکمی کے بعد 1902 ڈالر زفی اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر