Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی

Now Reading:

مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی
مہنگائی

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد ہفتہ وار شرح  8.76 فيصد پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.23 فیصد کی معمولی کمی  کے بعد ہفتہ وار شرح  8.76 فيصد پر آگئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق اس ہفتے  پیاز پونے چار روپے فی کلو سستا  ہوکر 70 روپے  کی ہوگئی جبکہ زندہ مرغی کی قیمت تین  روپے کمی کيساتھ ایک سو پچانوے  روپے تک جاپہنچی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں بیس  کلو آٹے کا تھیلا صرف چودہ روپے ہی سستا ہوسکا ہے جبکہ کراچی میں بیس  کلو آٹے کی قیمت تیرہ سو اسی سے چودہ سو اسی روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔

دوسری جانب چینی انتالیس   پیسے کی معمولی کمی  سے ننانوے روپے پرپہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر