Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

Now Reading:

ڈالر کی قیمت پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈالرکی قیمتوں سے متعلق  ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔

گذشتہ ایک ہفتے میں انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 35 پیسے سستا  ہو کر 5 ماہ کی کم ترین سطح پر بند ہوا  ہے۔

مزید پڑھیں

ڈالر کی قمیت میں مسلسل کمی

ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز  بھی کمی دیکھنے...

ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 163.84 سے کم ہوکر 162.49 روپے پر بند ہوا ۔

Advertisement

دوسری جانب انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ہوگیا ہے۔

گذشتہ ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 10 پیسے سستا ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 164.10 ستے کم ہوکر 163 روپے کا ہوگیا  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر