Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں مہنگائی، کمشنر کراچی کو ہوش آگیا

Now Reading:

کراچی میں مہنگائی، کمشنر کراچی کو ہوش آگیا
Advertisement

کمشنر کراچی کو مہنگائی کے جن پر قابو پانے کا ہوش آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی کے احکامات پر تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کی قیمت کنٹرول کمیٹی کے چھاپے مارے گئے ہیں     جبکہ 53 مختلف اشیاء کی دکانوں پر 431500 کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

مہنگی اشیاء فروخت کرنے پر چھ افراد کو جیل بھیجا گیا جبکہ ایک دودھ کی دکان اور ایک جنرل اسٹور کو اسسٹنٹ کمشنر گارڈن نے سیل بھی کیا ہے۔

یاد رہے کہ کمیٹی نے دودھ، پھلوں، سبزی، گوشت، اشیائے خوردونوش کی دکانوں اور بیکریوں کا دورہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ہے؟ بڑی خبر آگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر