Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قمیت میں مسلسل کمی

Now Reading:

ڈالر کی قمیت میں مسلسل کمی
ڈالر
Advertisement

ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز  بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر  کی قدر میں 37 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

Advertisement

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر  162.86 سے کم ہو کر 162.49  روپے پر بند ہوا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ 27  اگست سے اب تک انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 3.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی  ہے جس کے باعث ڈالر 5 روپے 49 پیسے سستا ہوگیا  ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ ہونے والا ہے؟ بڑی خبر سامنے آگئی
وزیر خزانہ نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری
گردشی قرضے پر اگر قابو نہ پایا گیا تو نرخوں میں اضافہ کرنا پڑے گا، آئی ایم ایف
مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا
اسٹیٹ بینک نے عید سے قبل پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر