Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی
Gold rate is to be decreases in Pakistan's market by RS. 700

کراچی کے صرافہ بازار میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کمی کے بعد 99   ہزار 108 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کمی کے بعد 99 ہزار 108 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر زکمی کے بعد 1896 ڈالر زفی اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر