Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں کمی ریکارڈ

Now Reading:

زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں کمی ریکارڈ

زرمبادلہ کے ذخائر میں36کروڑ89لاکھ ڈالرز کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر36کروڑ89لاکھ ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے۔

25 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے ذخائر19ارب53کروڑ48لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔

مرکزی بینک کے ذخائر34کروڑ19لاکھ ڈالرز کمی سے 12ارب35کروڑ97لاکھ ڈالرز ریکارڈ  کیے گئے جبکہ   کمرشل بینکوں کے ذخائر2کروڑ70لاکھ ڈالرز کمی سے 7ارب17کروڑ51لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے ۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے بیرونی قرضوں کی مد میں 31کروڑ ڈالرز سے زائد کی ادائیگی کی گئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آر ایل این جی کی قیمتوں میں 7.11 فیصد تک مزید کمی، نوٹیفکیشن جاری
اوگرا نے تیل کمپنیز کو نوازنے اور عوام پر مالی بوجھ ڈالنے کا نسخہ تیار کرلیا
روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 30 پوائنٹس کا اضافہ
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر