Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے  چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے اضافے کے بعد 94 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے اضافے کے بعد 94 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا  6 ڈالر اضافے کے بعد 1815 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 1180 روپے مستحکم رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سی این جی صارفین کیلئے بری خبر آگئی
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے تیار، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی
کراچی کے شہریوں سے چھینی گئی گاڑیوں سے متعلق بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر