انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/X084efhMnE pic.twitter.com/jg4Lj8xsJ4
— SBP (@StateBank_Pak) November 26, 2020
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 159.28 سے کم ہوکر 159.27 روپے پر بند ہوا ہے۔