Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل

Now Reading:

مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل
سندھ میں بازار کھولنے کے اوقات کار تبدیل کرتے ہوئے سندھ حکومت نے مارکیٹیں رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔

سندھ میں بازار کھولنے کے اوقات کار تبدیل کرتے ہوئے سندھ حکومت نے مارکیٹیں رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیی وہاب نے اپنے ایک پیغام میں مارکیٹیوں کے رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت  کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ تاجران برادری کے لئے مارکیٹیں رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت دیدی  گئی ہے لیکن ہمیں امید ہے کہ مارکیٹ ایسوسی ایشنزایس اوپی پرعمل کرائیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل سندھ حکومت نے اس سے قبل کرونا پھیلاو کو روکنے کے لیے مارکیٹیں 6 بجے بند کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کیا تھا۔

تاہم بعدازاں حکومت کی جانب سے سندھ حکومت نے تاجروں کا مطالبہ مانتے ہوئے نئے اوقات کار جاری کردیئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر