Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 94 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافےکے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 257 روپے کمی کے بعد 94 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت  8 ڈالر اضافےکے بعد  سونا 1839 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر