Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان سمیت 78 ممالک کو قرض فراہم کیا، آئی ایم ایف

Now Reading:

‏کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان سمیت 78 ممالک کو قرض فراہم کیا، آئی ایم ایف
Advertisement

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کا کہنا  ہے کہ  ‏کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان سمیت  78 ممالک کو قرض فراہم کیا ہے۔

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  ‏آئی ایم ایف نے کورونا  کے لیے 280 ارب ڈالر کا فنڈ مختص کیا تھا جس میں سے 31 ارب ڈالر اب تک فراہم کیے جاچکے ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا کہ ‏کورونا سے نمٹنے  کے لیے آئی ایم ایف نے 78 ممالک کو قرض فراہم کیا جبکہ  29 ممالک کے قرض معاف بھی کیے۔

اس فہرست میں 49 غریب ترین ممالک بھی شامل ہیں۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کو اپریل میں ایک ارب 40 کروڑ ڈالر قرض دیا تھا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ہے؟ بڑی خبر آگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر