Advertisement
Advertisement
Advertisement

صنعتی صارفین کیلئے یکساں بجلی ٹیرف نافذ کرنے کی منظوری

Now Reading:

صنعتی صارفین کیلئے یکساں بجلی ٹیرف نافذ کرنے کی منظوری
Advertisement

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے صنعتی صارفین کیلئے یکساں بجلی ٹیرف نافذ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں صنعتی صارفین کیلئے یکساں بجلی ٹیرف نافذ کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہیکساں بجلی کے ٹیرف کا اطلاق یکم نومبر 2020 سے 30 اپریل 2021 تک ہوگا۔

ای سی سی کے اجلاس کے دوران اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتی صارفین کیلئے پیک اور آف پیک آورز کو ختم کرنے کی منظوری بھی دیدی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اجلاس میں تجویز دی گئی کہ صنعتی سپورٹ پیکیج کے طور پر موجودہ نظام اور پیک اوقات میں موجود فرق کو دور کیا جاسکتا ہے جبکہ تجویز کا مقصد صنعتی یونٹس کو چوبیس گھنٹے چلانے اور آزمائشی کی گھڑی میں زیادہ سے زیادہ پیداوار کی ترغیب دینا ہے۔

Advertisement

اجلاس میں وزیر نجکاری محمد میاں سومرو ، وزیر اقتصادی امور مخدوم خسرو بختیار ، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ،مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے شرکت کی۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ہے؟ بڑی خبر آگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر