ڈالر کی قیمت میں اضافہ


سید قاسم رضاویب ایڈیٹر

22nd January, 2021
Square ad 300 x 250

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا  ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 160.62 سے بڑھ  کر 160.75 روپے پر بند ہوا ہے۔