Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

Now Reading:

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

گذشتہ ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق  ایک ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ ڈالر 160.17 روپے سے بڑھ کر 160.33 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ہفتے کے دوران مہنگا ہوکر 160.40 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر