Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
rate of Gold in Pakistan today, 21 January 2021

پاکستان میں کروباری ہفتے کے دوران آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمتوں میں آج بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا ، فی تولہ سونا 400 روپے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ دس گرام سونا 342 روپے اضافے سے 97 ہزار 222 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 17  ڈالرز اضافے سے 1871 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر