Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا کو بھجوا دی

Now Reading:

حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا کو بھجوا دی

حکومت نے بجلی  کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور سپلائی اتھارٹی (نیپرا )کو بھجوادی ۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے   بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھجوادی  ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   نیپرا حکومتی درخواست پر فیصلہ دے گا ۔ نیپرا کے فیصلے کے بعد پاور ڈویژن نوٹیفکیشن جاری کرے گا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  کابینہ بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے چکی ہے ۔وفاقی کابینہ سے بجلی مہنگی کرنے کی  سمری کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے لی گئی  ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  نیپرا حکومتی درخواست پر سماعت کے بعد یا بغیر سماعت کے فیصلہ دے سکتا ہے ۔ نیپرا کا حکومتی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ دیے جانے کا امکان ہے ۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ  نیپرا نے بجلی 3 روپے 30 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ دیا تھا  تاہم  حکومت نے بجلی 3 روپے 30 پیسے کی بجائے ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر