Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت میں کمی

Now Reading:

ڈالر کی قیمت میں کمی
Advertisement

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کیا گئی ہے۔

اس ضمن میں فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ  انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کی کمی سے اس وقت ڈالر 160 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ ہورھا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کےمثبت آغاز کے بعد انڈیکس میں 73 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔

اس وقت مارکیٹ 73 پوائنٹس کی کمی سے 46 ہزار 384 پر ٹریڈ ہورہی ہے جبکہ گذشتہ روز مارکیٹ 170 پوائنٹس کے اضافے سے 46,458 پر بند ہوئی تھی۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ہے؟ بڑی خبر آگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر