ڈالر کی قیمت میں اضافہ


ویب ڈیسکویب ایڈیٹر

21st January, 2021
Report of dollar for the current week
Square ad 300 x 250

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا  ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12  پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 160.50 سے کم ہوکر 160.62 روپے پر بند ہوا ہے۔