Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی این جی اسٹیشنز پھر سے بند ہوگئے

Now Reading:

سی این جی اسٹیشنز پھر سے بند ہوگئے
CNG stations are closed again after one day of availability

کراچی سمیت سندھ بھر میں چھ روز بعد کھلنے والے سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے بعد دوبارہ بند ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے گیس کی عدم فراہمی کے باعث شہر کراچی میں سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے کے لئے بند رہے تھے تاہم  اتوار کےروز کھلنے والے اسٹیشنز آج پھر بند کردیئے گئے ہیں۔

پیر کی صبح آٹھ بجے تمام اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی دوبارہ بند کردی گئی ہے جس کے بعد سی این جی اسٹیشنوں کے ساتھ ساتھ آر ایل این جی پرمنتقل ہونے والے اسٹیشن بھی اس ہی شیڈول پر عملدرآمد کریں گے۔

اتوارکی صبح سے چوبیس گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بحال کی گئی تھی جس کی بعد پیرکی صبح آٹھ بجے تمام اسٹیشنوں کوگیس کی فراہمی دوبارہ بندکردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر