Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروباری ہفتے کا آخری روز، کاروبار کا مثبت آغاز

Now Reading:

کاروباری ہفتے کا آخری روز، کاروبار کا مثبت آغاز
PSX start today at 22 January 2021

رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی کاروبار کے آغاز مثبت ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے مثبت آغاز پر مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 80 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 80 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ میں مثبت رجحان 46 ہزار کی سطح بحال ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے اختتام پر 307  پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

مارکیٹ میں 307 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس میں 45 ہزار 984 پر بند ہوا ہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12  پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر