Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشیرتجارت کی ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو سروسز کی ایکسپورٹ پروموشن کی ہدایت

Now Reading:

مشیرتجارت کی ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو سروسز کی ایکسپورٹ پروموشن کی ہدایت
Ministry of Finance regulate the circular of new petroleum prices
Advertisement

مشیرتجارت نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو سروسزکی ایکسپورٹ پروموشن کی ہدایت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت کی سربراہی میں وزارت تجارت میں اجلاس ہوا ہے جس میں سروسز ایکسپورٹ میں اضافے کیلئے نئی مارکیٹس تلاش کی جانیکی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو سروسزکی ایکسپورٹ پروموشن کی ہدایت کردی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ سروسز روزمرہ کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں تاہم سروسز سیکٹر میں ٹریڈ بیلنس قابل اطمنان ہے۔

انہون نے مزید کہا کہ انٹرنیشنل ٹریڈنگ سسٹم میں سروسز ممالک کو جوڑتی ہیں،جس سے سپلائی چین اور ای کامرس کوسہولت ملتی ہے۔

اجلاس کے دوران بتایا گیا ہے کہ جولائی سے دسمبر 2020کے دوران پاکستان کی سروسز میں ایکسپورٹ 2.84 ارب ڈالر رہیں جبکہ گزشتہ سال سروسز میں اسی عرصے کے دوران ایکسپورٹ 2.83 ارب ڈالر تھی اور اب سروسز درآمدات میں 15.7 فیصد کمی آئی۔

Advertisement

مزید بتایا گیا ہے کہ انشورنس اور پنشن سروسز میں 21 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ٹیلی کام سروسز میں اضافہ ہوا اور ٹریول اور ٹرانسپورٹ سروسز کی ایکسپورٹ متاثر ہوئی اور ان میں بالترتیب 28 اور 18 فیصد کمی آئی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر؛ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ہے؟ بڑی خبر آگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر