Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

Now Reading:

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے  ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ  برائے دسمبر  2020 کی  مد میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن  جاری دکردیا گیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق  سی پی پی اے جی نے ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی تاہم ایک روپے 53 پیسے کا اضافہ کیا گیا۔

اس کا اطلاق صرف فروری  کے مہینے کے بلوں پر ہوگا۔اس کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا۔

Advertisement

نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ  فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سی این جی صارفین کیلئے بری خبر آگئی
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے تیار، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی
کراچی کے شہریوں سے چھینی گئی گاڑیوں سے متعلق بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر