Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کی منظوری

Now Reading:

گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کی منظوری
rate of wheat in Pakistan is again on rising position

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے فی من اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کسانوں کے لئے گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کی منظوری دیتے ہوئے  1650 سے بڑھا کر 1800 روپے فی من کر دی ہے۔

تاہم گندم کی سرکاری قیمت میں اضافہ چند روز میں کر دیا جائے گا۔

امدادی قیمت بڑھانے کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 روپے سے بڑھ کر 910 روپے کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر