Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ

Now Reading:

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 360 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 0.78 فیصد اضافے سے 46730 کی سطح پر پہنچ گیا ہے تاہم 8.45 ارب روپے مالیت کے 15.50 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 159.27 سے بڑھ کر 159.55 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر