Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

Now Reading:

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

گیس کے نرخوں میں اضافے کے بعد اب بجلی کے نرخ میں بھی اضافے کے قوی امکانات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی صارفین پر 84 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالتے ہوئے بجلی 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

نیپرا نے اپریل تا جون 2020 کی سہہ ماہی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔

اس ضمن میں نپرا حکام کہنا ہے کہ بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں ایک سال میں کی جائیں گی۔

قیمتوں میں اضافے کا اطلاق پاور ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے بعد ہوگا تاہم بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکڑک اورلائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سی این جی صارفین کیلئے بری خبر آگئی
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے تیار، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی
کراچی کے شہریوں سے چھینی گئی گاڑیوں سے متعلق بڑی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر