Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فونز کی امپورٹ میں ریکارڈ اضافہ

Now Reading:

موبائل فونز کی امپورٹ میں ریکارڈ اضافہ
موبائل فون

گزشتہ 7 ماہ کے دوران موبائل فونز کی امپورٹ میں واضح اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ادارہ شماریات کی جانب سے رپورٹ بھی جاری کردی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جولائی تا جنوری موبائل فونز کی امپورٹ میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات کی جاری رپورٹ کے مطابق 7 ماہ میں 185 ارب روپے سے زائد کے موبائل فون درآمد کئے گئے جبکہ گزشتہ سال انہی 7 ماہ کے مقابلے میں 56 فیصد زیادہ سیل فون درآمد ہوئے ہیں۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈالر کی مد میں درآمدی اضافہ 49.32 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گزشتہ سال 76 کروڑ ڈالر کے فون درآمد ہوئے ہیں۔

تاہم جنوری 2021 میں ساڑھے 31 ارب روپے کے موبائل فون درآمد کئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر