Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی کی درآمد پر ٹیکس میں چھوٹ

Now Reading:

چینی کی درآمد پر ٹیکس میں چھوٹ
چینی

پاکستان بھر میں چینی کی درآمد پرٹیکسوں میں چھوٹ دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے چینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی چھوٹ دیدی ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی درآمد پر17 فیصد سیلز ٹیکس اور 3فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے جس کا اطلاق 30 جون 2021 تک کے لیے ہوگا۔

ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ حکومتی فیصلے کے تحت 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے؛ بڑا اضافہ ہوگیا
اسٹاک ایکسچینج میں بیرونی تاریخی سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوش آئند ہے، عاطف اکرام شیخ  
چینی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر