Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت میں کمی

Now Reading:

ڈالر کی قیمت میں کمی
value of Dollar sheds by 9 paisa by PKR

کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس ضمن میں فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اس وقت انٹربینک میں ڈالر  159.90 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انڈیکس میں 128 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کاروبار میں تیزی کے باعث انڈیکس میں 128 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس نے 47 ہزار کی حد دوبارہ عبور کرلی ہے۔

Advertisement

اس وقت مارکیٹ 128 پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 34 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر