Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی میں 0.81 فیصد اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

مہنگائی میں 0.81 فیصد اضافہ ریکارڈ

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں جس میں ملک بھر میں مہنگائی میں 0.81 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ایک بار پھر مہنگائی میں 0.81 فیصد کا اضافہ ہوا ہےجس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 8.31 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 24 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے جبکہ ایک ہفتے میں 6 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا 21 کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق 20 کلو آٹا کا تھیلا 23 روپے 88 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ چینی کی فی کلو قیمت میں تین روپے 73 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر