Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ سال کی نسبت پاکستانی برآمدات میں کمی ریکارڈ

Now Reading:

گزشتہ سال کی نسبت پاکستانی برآمدات میں کمی ریکارڈ
Trade deficit to be decreased by 14.7 percent in Pakistan

گزشتہ سال کی نسبت 2021 کے آغاز میں ہی پاکستان کی برآمدات میں کمی ریکارڈ کرتے ہوئے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

اس ضمن میں جاری رپورٹ کے مطابق جنوری 2021 میں پاکستانی برآمدات 343 ارب روپے سے زائد رہیں تاہم جنوری 2020 میں پاکستانی برآمدات 378 ارب روپے سے زائد ریکارڈ کی گئی تھیں۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ جنوری 2020 کے مقابلے میں جنوری 2021 میں برآمدات میں 9.28 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کاٹن کے کپڑے کی برآمد میں 10.80 فیصد کمی اور کارٹن یارن کی برآمد میں 7.20 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ باسمتی چاول کی برآمد 20.44 فیصد رہی ہے۔

علاوہ ازیں گزشتہ سال جنوری کے مقابلے میں جنوری 2021 میں درآمدات میں 21.12 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر