Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

Now Reading:

کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
Pakistan Stock Exchange trends to be positive by 219 points

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔

اس وقت مارکیٹ میں 219 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 941 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

گزشتہ روز مارکیٹ 183 پوائنٹس کی کمی سے 46,721 پر بند ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی
کتنے فیصد پاکستانی ٹیکس ادا کرنے کے حامی ہیں؟ سروے رپورٹ جاری
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر