Advertisement
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں 175 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تاہم اسٹاک ایکسچینج میں 175 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 402 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔
یاد رہے کہ جمعہ کے روز مارکیٹ 84 پوائنٹس کے اضافے سے 46,227 پر بند ہوئی تھی۔
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement