Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دودھ کی قیمتوں میں 10 روپے اضافہ

Now Reading:

دودھ کی قیمتوں میں 10 روپے اضافہ
کراچی

کراچی

ڈیری فارمرز نے ازخود دودھ کی قیمتوں میں 10 روپے اضافہ کردیا، شہر بھر میں دودھ 120 روپے سے بڑھ کر 130 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جارہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈیری فارمرز کی جانب سے ازخود دودھ کی قیمتوں میں 10 روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔

شہر بھر میں دودھ 120 روپے سے بڑھ کر 130 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جارہا ہے تاہم چارے کی قیمتوں کا بلاجواز بہانہ بنا کر ڈیری فارمرز نے حکومت کو چیلنج کردیا ہے۔

دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے فی لیٹر ھے تاہم 36 روپے اضافے سے ڈیری فارمرز دودھ فروخت کررہے ہیں۔

اس ضمن میں ڈیری فارمرز کا کہنا تھا کہ پیداواری لاگت بڑھ رہی ہے اس لئیے دودھ کی قیمت بڑہائی ہے۔

Advertisement

سندھ حکومت نے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ پر پراسرار خاموشی اختیار کرلی، شہر میں دودھ کی قیمت بڑھ گئی کمشنر نوید شیخ غائب ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر