Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
Gold

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 3 ہزار    روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے اضافے کے بعد 88 ہزار 305 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 3 ہزار    روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے اضافے کے بعد 88 ہزار 305 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر اضافے سے 1703 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر