Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروباری ہفتے کا دوسرا روز، ڈالر 6 پیسے سستا

Now Reading:

کاروباری ہفتے کا دوسرا روز، ڈالر 6 پیسے سستا

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر اضافہ جبکہ ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس میں 56 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس میں 56 پوائنٹس کا اضافے کے بعد مارکیٹ 45 ہزار649 پرٹریڈ ہورہی ہے۔

علاوہ ازیں انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

اس ضمن میں فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر ساڑے تین ماہ بعد 158 روپے سے نیچے آگیا ہے۔

Advertisement

ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں میں ڈالر 158.04 سے کم ہوکر 157.98 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر