Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروباری ہفتے کا آغاز، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

Now Reading:

کاروباری ہفتے کا آغاز، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
پی ایس ایکس

کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 287 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 100انڈیکس 45 ہزار 577 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

تاہم کاروبار کے آغاز پر فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

انٹر بینک میں 1 پیسے کے اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 158.10 سے بڑھ کر 158.20 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر