Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام، تیزی کا رجحان

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام، تیزی کا رجحان
Pakistan Stock Exchange trends to be positive by 219 points

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز سے اختتام تک تیزی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 44 ہزار کی حد عبور کرگیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ 978 پوائنٹس کے اضافے سے 44 ہزار 766  پر بند ہوئی جبکہ تیزی کے باعث آج مارکیٹ میں آج 2 عشاریہ 23 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

دن بھرمجموعی طورپر353 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ، 273کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 67کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر