Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلسل کمی کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Now Reading:

مسلسل کمی کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے   چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کا اضافہ ہواہے۔

Advertisement

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 157.13 سے بڑھ کر  157.16 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آٹے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر