Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی کا رجحان

Now Reading:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار میں بدترین مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 729 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 45 ہزار 431 کی سطح پر آگیا ہے۔

علاوہ ازیں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 22 پیسے کے اضافے کے بعد ڈالر 157.13 سے بڑھ کر 157.35 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی
کتنے فیصد پاکستانی ٹیکس ادا کرنے کے حامی ہیں؟ سروے رپورٹ جاری
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر