Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس میں تیزی، ڈالر کی قدر میں اضافہ

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس میں تیزی، ڈالر کی قدر میں اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں تیزی جبکہ ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں تیزی کا رجحان دیکھنے کے بعد مارکیٹ 117 پوائنٹس کے اضافے سے 44 ہزار 705 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

دوسری جانب فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کاروبار کے آغاز پر 9 پیسے کے اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 152.76 روپے سے بڑھ کر 152.85 روپے کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ پر تحفظات؛ اوگرا کا آئل ریفائنریز کو خط
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر