Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہفتے بھر میں کاروبار کی صورتحال، رپورٹ جاری

Now Reading:

ہفتے بھر میں کاروبار کی صورتحال، رپورٹ جاری

سرمایہ کاروں کی لاٹری نکل آئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کاروباری صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 1220 پوائنٹس کمی ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 2.7 فیصد کم ہوکر 44300 پر بند ہوا جبکہ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 45521 اور کم ترین 44198 رہی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے میں 1 ارب 88 کروڑ شیئرز  اور  102 ارب روپے مالیت کا کاروبار کیا گیا ہے۔

کاروبار میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 202 ارب کم ہوکر 7834 ارب روپے رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی
آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
آئی ایم ایف مشن مذاکرات کیلئے آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا
عالمی بینک داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کیلئے ایک ارب ڈالر دے گا
سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر