ڈالر کی قیمت میں مزید کمی


سید قاسم رضاویب ایڈیٹر

08th April, 2021
Square ad 300 x 250

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے   چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 16 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 153.18 سے کم ہو کر 153.02 روپے پر بند ہوا ہے۔