Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملائیشین کمپنی کی سستی ترین سیڈان کار پاکستان میں متعارف

Now Reading:

ملائیشین کمپنی کی سستی ترین سیڈان کار پاکستان میں متعارف

ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی پروٹون نے پاکستان میں اپنی پہلی سیڈان گاڑی ساگا متعارف کرادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 4  اپریل کو ایک ڈیجیٹل ایونٹ کے دوران اس گاڑی کو متعارف کرایا گیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی گاڑیوں میں 3 ورژن اسٹینڈرڈ مینوئل ٹرانسمیشن، اسٹینڈرڈ آٹو ٹرانسمیشن اور ایس آٹو ٹرانسمیشن میں دستیاب ہونگی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ ساگا کا ایک اسپورٹس ورژن آر 3 بھی متعارف کرایا ہے مگر اس کے صرف 100 یونٹ دستیاب ہونگے۔

Advertisement

پروٹون ساگا کے تینوں ورژنز میں 1299 سی سی ہارس پاور 4 سلینڈر پٹرول انجن دیا گیا ہے جو 94 ہارس پاور اور 12 این ایم ٹورکیو پاور فراہم کرتا ہے، اس انجن کے ساتھ 5 اسپیڈ مینوئل یا 4 اسپیڈ آٹومیٹک ٹرانسمیشن (مینوئل یا آٹومیٹک ورژن کے مطابق) کی سہولت موجود ہونگی۔

گاڑی میں مسافروں کے تحفظ کیلئے اینٹی لاک بریکنگ ٹیکنالوجی دی گئی ہے جبکہ ڈوئل فرنٹ ایئربیگز بھی موجود ہیں۔

یہ گاڑٰ پاکستان میں دستیاب سستی ترین سیڈان ہے جس کا اسٹینڈرڈ ایم ٹی ورژن 19 لاکھ 75 ہزار روپے میں فروخت کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی
کتنے فیصد پاکستانی ٹیکس ادا کرنے کے حامی ہیں؟ سروے رپورٹ جاری
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر